Skip to content

Smartphone Screen Insurance for Telenor Pakistan Customers

MicroEnsure and Telenor logos

MicroEnsure has partnered with Telenor to launch a Smartphone Screen Insurance product exclusively for Telenor pre-paid subscribers using a smartphone. The product pays out a lump sum in the event of screen damage of an insured smartphone during the cover period.

In the modern/gig economy where smartphones are an essential tool of trade, this product covers a critical risk for customers whose livelihood depends on the smartphone.

Product Features:

  • We do not ask for the box or invoice of the smartphone purchase
  • The product also covers used phones
  • On-boarding process is hassle-free and entirely digital
  • A photo of the screen and IMEI number is all that’s required to get started

Subscription Charges are only Rs. 16 deducted daily from the pre-paid balance of Telenor customers.

To sign up please enter your number below and tap on sign up; then please send us photos of your phone via WhatsApp 0345 8540470. To send us photo of your phone, please watch our video tutorial. Once we have received your photo, our representative will contact you to activate the service.

مائیکرو انشور  نے  ٹیلی نار سے  پارٹنر شپ کے تحت سمارٹ فون سکرین انشورنس  لانچ کی ہے-یہ سہولت خاص طور پر ٹیلی نار کے پری پیڈ صارفین کے  لیے بنائی گئی  ہے- یہ پراڈکٹ انشورنس کی مدت میں سمار ٹ فون  کی سکرین ٹوٹنے کی صورت میں صارف کا نقصان پورا  کرنے کے لئے  رقم فراہم کرتی ہے-

آج کی جدید  اکانومی ہیں سمارٹ فون کاروبار کا اہم جز  ہے- یہ پراڈکٹ ان صارفین کے لئے خاص طور پر  فائدہ مند ہے جن کا کاروبار سمارٹ فون پر ہوتا ہے-

اس  پراڈکٹ کی خصوصیات مندرجہ ذیل ہیں :

  • رجسٹر ہونے کے لئے فون کے ڈبے  یا  رسید کی ضرورت نہیں
  • استعمال شدہ فون بھی کور کیے جا سکتے ہیں
  • رجسٹریشن کا عمل بہت آسان اور ڈیجیٹل ہے
  • رجیسٹریشن کے لیے صرف فون کی سکرین اور آئی ایم ای آئی نمبر(IMEI)  کی فوٹو کی  ضرورت ہے

چارجز صرف 16 روپے ہیں جو کہ ٹیلی نار  صارفین کے  موبائیل بیلنس سے روزانہ کاٹے جائیں گے-

اس سروس میں رجسٹر ہونے کے لیے   اپنا نمبر اوپر دئیے گیے خانے میں درج  کریں اور اپنے فون کی فوٹو  ہمیں واٹس ایپ کے ذریعے  03458540470 پر بھیجیں-  فوٹو بھیجنے کی طریقے کے لئے  ویڈیو دیکھیں- جب ہمیں آپ کے فون کی فوٹو وصول ہو جائے گی تو ہمارا نمائندہ آپ  سے سروس ایکٹیویٹ کرنے کے  لیے رابطہ کرے گا۔